Munawar Zareef Death Anniversary منور ظریف کی بر سی
پاکستانی فلمی دنیا کے شہنشاہ ظرافت اور اپنی بے ساختہ اداکاری سے شائقین کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیردینے والے منور ظریف دو فروری انیس سو چالیس کو گوجرانوالہ میں پیداہوئے۔ مزاح کا فن انہیں وراثت میں ...
