Allan Faqir’s Death Anniversary الن فقیر کی برسی
سندھی زبان کے لوک فنکار الن فقیر صوبہ سندھ کے علاقے جام شورو میں 1922ءمیں پیدا ہوئے۔ الن فقیر نے صوفیانہ کلام گاکر ملک گیر شہرت حاصل کی۔ ان کی گائیکی کا ایک انوکھا انداز تھا جو انہیں دوسرے لوک...
