Burma’s Oil Rush in Magwayبرما میں خام تیل کی دریافت
وسطی برمی صوبے ما گا وے کے لاکھوں کاشتکار خام تیل کی دریافت کی دوڑ مین شریک ہورہے ہیں، اور ان کے خاندان اب زرعی سرگرمیوں کے مقابلے میں چھوٹے پیمانے پر کام تیل نکال کر زیادہ کمارہے ہیں، تاہم...

