Empowering Pakistani Women with Handbagsپاکستانی خواتین کی ترقی کی کوشش
صبا گل انجنیئرنگ کرنے کے باوجود فیشن مصنوعات کی کمپنی چلارہی ہیں، تاہم ان کا اصل مشن ہاتھوں سے ہینڈ بیگز تیار کرنے والی خواتین کو ترقی دلانا ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ تیس سالہ سائرہ...


