Burmese Women Get Behind the Taxi Wheelبرمی خاتون ٹیکسی ڈرائیور
برمی حکومت کی جانب سے نئی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کے بعد سڑکوں میں گاڑیوں کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس میں سے بیشتر ٹیکسیاں ہیں، اگرچہ بیشتر ڈرائیورز مرد ہیں، تاہم کچھ خواتی...

