HIV/Aids is Killing Young Papuans… – انڈونیشیاءمیں ایڈز کی بلند شرح
انڈونیشیاءکے صوبے پاپو وا میں ایڈز کی شرح بہت بلند ہے، حکومت کے مطابق ہر روز دس کے قریب افراد میں اس موذی مرض کی تصدیق ہوتی ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ وانیما پبلک ہیلتھ سینٹر...

