Controversial German Concert in Indian-Kashmir – مقبوضہ کشمیر میں میوزک کنسرٹ
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ دنوں جرمنی کی میزبانی میں ایک بین الاقوامی کنسرٹ کا انعقاد ہوا، جس میں دو ہزار کے قریب افراد نے شرکت کی، تاہم حریت پسند رہنماﺅں اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے کارکنو...


