‘Breathing is no longer possible’ Pakistan’s Factory Fire Victims Remembered – سانحہ بلدیہ ٹاﺅن
پاکستان کے بدترین صنعتی سانحے کو ایک برس گزر گیا، گزشتہ سال ستمبر میں کراچی کی علی انٹرپرائز گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے ڈھائی سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے تھے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی...

