Philippines “Pork-barrel” Protest – فلپائنی احتجاج

Philippines “Pork-barrel” Protest – فلپائنی احتجاج

فلپائن بھر میں لاکھوں افراد عوامی فنڈز کے غلط استعمال کیخلاف ریلیاں نکال رہے ہیں، یہ لوگ میڈیا میں سامنے آنے والے ایک اسکینڈل کے بعد احتجاج کیلئے نکلے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ لاکھوں ف...
read more