World Population Day آبادی کا عالمی دن

[ 0 ] July 11, 2012

پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔پاکستان کی آبادی اس وقت دنیا کے 237 ممالک سے زیادہ ہے۔گزشتہ 61 سال میں پاکستان کی آبادی میں ہونے والا سالانہ اوسط اضافہ 25 لاکھ 50 ہزار رہا۔ 1951ءسے 2011ءکے دوران ملکی آبادی میں پنجاب کی آبادی کا تناسب 60.9 سے کم ہوکر کر 54.5، سندھ کا 17.9 سے بڑھ کر 23.8، خیبرپختونخوا کا 4 13. سے بڑھ کر 13.5 اور بلوچستان کی آبادی 3.5 سے بڑھ کر 5.1 فیصد ہوگئی۔
گزشتہ 61 سال میں فیصدی اعتبار سے سب سے زیادہ اضافہ بلوچستان کی آبادی میں 677، سندھ 597، خیبرپختونخوا 421،پنجاب 370 اور ملک کی آبادی میں 424 فیصد اضافہ ہوا۔
پنجاب میں اوسطاً فی کلو میٹر بسنے والے افراد کی تعداد 100 سے بڑھ کر 470، سندھ میں 43 سے بڑھ کر 299، خیبر پختونخواہ 61 سے بڑھ کر 319 جبکہ بلوچستان میں 1951ءمیں 3 اور 2011ءمیں 26 افراد فی کلو میٹر آباد ہیں۔ 1972ءکی مردم شماری کے مطابق کل ملکی آبادی میں مردوں کا تناسب 53.3 سے کم ہو کر 2011ءمیں 51.7 فیصد رہ گیا جبکہ خواتین کا 46.7 سے بڑھ کر 48.3 فیصد ہوچکا ہے۔
گزشتہ 40 سال میں خواتین کی آبادی میں 181 جبکہ مردوں کی ملکی آبادی میں 163 فیصد اضافہ ہوا۔

Category: Environment, Special Reports | خصوصی رپورٹس

Leave a Reply

burberry pas cher burberry soldes longchamp pas cher longchamp pas cher polo ralph lauren pas cher nike tn pas cher nike tn nike tn pas cher air max 90 pas cher air max pas cher roshe run pas cher nike huarache pas cher nike tn pas cher louboutin pas cher louboutin soldes mbt pas cher mbt pas cher hermes pas cher hollister pas cher hollister paris herve leger pas cher michael kors pas cher remy hair extensions clip in hair extensions mbt outlet vanessa bruno pas cher vanessa bruno pas cher vanessa bruno pas cher ralph lauren pas cher