Tuesday, 6 October 2026

Female judges خواتین ججز

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے خواتین کو ہراساں کرنے کی حوصلہ شکنی کے لئے قانون سازی کی ہے اور اب عدلیہ میں خواتین ججوں کی تعیناتی بھی یقینی بنائی جا رہی ہے تا کہ وہ خود دیگر عورتوں کو امتیازی سلوک سے بچا سکیں،خواتین…

(Indian Kids on a Tightrope)بھارتی بازیگر بچہ

  دنیا میں سب سے زیادہ کم عمر ورکرز یعنی بچے بھارت میں موجود ہیں،یہ تعداد چھ کروڑ ہے، جو اسکول جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ بھارتی آئین کے تحت چودہ سال سے کم عمر بچوں کو کام کرنے کی اجازت نہیں، مگر اس پر عمل نہیں ہوتا۔ایسے ہی…

World Hepataitis Day ہیپا ٹا ئٹس سے بچا ئو کا عا لمی دن

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں ہیپا ٹائٹس کے خلاف جنگ اور اس سے بچاو سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا عالمی دن منایا جارہاہے جس کا مقصد عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے مرض پر قابو پانے کے ساتھ ماحول کو صاف رکھنے اور شفاف پانی کی فراہمی کو یقینی…

Fake Peers جعلی پیر

  اولاد خدا تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے،جو کہ مرد و عورت دونوں کے نصیب سے اللہ عطاءکرتا ہے،لیکن اولاد نہ ہونے یا اولاد نرینہ پیدا نہ ہونے پر عورت کو ہی مورد الزام ٹھہراےا جاتا ہے اور سسرال کی طرف سے اولاد نہ ہونے یا اولاد نرینہ نہ…

(Dealing with the Dead in Malaysia)ملائیشیاءمیں آخری رسومات

(Dealing with the Dead in Malaysia)ملائیشیاءمیں آخری رسومات ملائیشیاءکی ریاست Malacca صدیوں سے مختلف مذاہب کے ماننے والوں کی رہائشگاہ ہے، اسی وجہ سے یہاں مرنے کے بعد کی رسومات اور مذہبی عقائد کافی دلچسپ ہیں صدیوں سے Malacca میں محفوظ بندرگاہ کی سہولیات تاجروں کو فراہم کی جارہی ہے۔ماضی…

PPI NEWS Bulletin 1500 پی پی ائی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ نئے توہین عدالت قانون کا موجودہ وزیراعظم سے کوئی تعلق نہیں،چیف جسٹس رمضا ن المبا رک کا پہلا جمعہ ،مسا جد میں نما ز کی ادا ئیگی کے اضا فی انتظا ما ت خا نیوال میں سنگسا ر کی گئی خا تو ن کی قبر کشا ئی ،…

PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی ائی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ توہین عدالت قانون ،آئین کا آرٹیکل 204 کسی کو استثنیٰ نہیں دیتا،سپریم کورٹ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نیٹو سپلائی تیسرے روز بھی بند کرا چی میں مبینہ پو لیس مقابلے کے دوران دو ڈا کو ہلاک تھر پا ر کر میں مورو ں کی اموات جا ری،…

Fasting And Pregnancy حا ملہ خواتین اور رمضا ن

حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماﺅں کے لئے غذا کا خاص خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔رمضان المبار ک کے مہینے میں شیر خوار بچوں کی ماﺅں اور حاملہ خواتین کو روزہ رکھنے سے منع کیا جاتا ہے،کیونکہ روزہ رکھنے سے دن بھر جسم کو وہ خوراک نہیں مل…

PPI NEWS Bulletin 1100 پی پی ائی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ تو ہین عدا لت قانو ن ، در خواست گذاروں کے وکلا ءکو آ ج دلائل مکمل کر نیکی ہدا یت سحری اور افطاری میں لوڈ شیڈنگ وفاقی حکومت کی نااہلی ہے، وزیراعلٰی پنجا ب بلوچستان کے 16اضلاع کوبا رہ گھنٹے بعد بجلی کی فراہمی بحال کر دی…