پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹوکا یوم پیدائش منایاجارہا ہے۔مرحوم ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی جوہری قوت کے خالق اور تیسری دنیا کے ہیرو تصور کئے جاتے تھے۔ذوالفقار علی بھٹوکا شماربیسویں صدی کی معروف شخصیات میں ہوتاہے۔ذوالفقار علی بھٹو صوبہ سندھ کے…
