Thursday, 8 October 2026

Mir Taqi Mir’s Death Anniversary – معروف شاعرمیر تقی میرکی برسی

سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا مستند ہے میرا فرمایا ہوا۔۔۔۔ جیسے لاتعداد شعروں کے خالق اردو زبان کے عظیم شاعر محمد تقی المعروف میرتقّی میر کو آج دنیا سے منہ موڑے 213 برس بیت گئے ، لیکن آج بھی اردو شاعری میں میر تقی میر کا مقام بہت…

Burmese Ethnic Woman Wins Asia’s Nobel Prize – برمی خاتون کیلئے اعزاز

ایک برمی سماجی کارکن نے حال ہی میں ایشیاءکے نوبل انعام کہلانے والے ریمن میگسیسے ایوارڈ جیتا،لیپائی سنگ را برما کی سول سوسائٹی کے سب سے بڑے ادارے کی بانی ہیں۔اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ چونسٹھ سال کی عمر کے باوجودلیپائی سنگ رااب بھی بہت متحرک ہیں،…

Promoting Peace through Pakistani rickshaws – پاکستانی امن رکشہ

پاکستان میں رکشہ عام طور پر سیاسی پیغامات یا رنگارنگ تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اور اب نوجوانوں کے ایک گروپ نے اس سواری کو امن کا پیغام پھیلانے کا ذریعہ بنالیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیںکی آج کی رپورٹ ستر سالہ…

India Guru in Custody over Sex Assault – بھارتی سادھو جنسی حملے پر گرفتار

ایک بھارتی عدالت نے ایک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے معروف مذہبی رہنماءکی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے، 75 سالہ اسارام باپو کی گرفتاری نے ہندو گروپس کو تقسیم کردیا ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ہندو مذہبی رہنماءگرو اسارام باپق کے…

Ustad Amanat Ali Khan’s Death Anniversary – معروف گائیک استاد امانت علی خان کی برسی

انشاجی اٹھو اب کوچ کرو جیسی مشہور زمانہ غزل گانے والے پٹیالہ گھرانے کے معروف گائیک استاد امانت علی خان انیس سو بائیس میںمتحدہ پنجاب کے علاقے ہوشیارپور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تعلیم اپنے والد استاد اختر حسین سے حاصل کی۔ کلاسیکی گائیک ہونے کے ساتھ…

Australia’s Race Discrimination Commission to Tackle Cyber Racism – آسٹریلین تعصب

آسٹریلیا میں نسلی امتیاز کے حوالے سے قائم کمیشن کے سربراہ نے حال ہی میں کام شروع کیا ہے، ان کے والدین کو نسلی تعصب کی بناءپر 70ءکی دہائی میں لاﺅس چھوڑ کر آسٹریلیا آنا پڑا تھا، اب وہ اس حوالے سے مہم چلارہے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں…

Leprosy Continues to Haunt India – بھارت میں کوڑھ کا مرض

بھارت اگرچہ پولیو سے پاک قرار دیدیا گیا ہے مگر یہاں کوڑھ یا جذام کا مرض اب بھی ختم نہیں ہوسکا ہے، آٹھ برس قبل حکومت نے اس مرض کے خاتمے کا اعلان کیا تھا مگر اب ایک بار پھر کولکتہ سمیت کئی علاقوں میں نئے کیسز سامنے آئے ہیں،…

Entrepreneur says bamboo bicycles can protect environment and reduce poverty – فلپائن کی بانسوں کی سائیکلیں

فلپائن میں سائیکلوں کو غربت میں کمی اور ماحولیات کی بہتری کا ہتھیار بنانے کے منسوبے پر کام شروع ہوگیا، اس سلسلے میں مقامی بانسوں سے سائیکلیں تیار کی جارہی ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ایم سی سیلینڈ برےان بینی ٹیز سائیکلوں کے دیوانے ہیں، وہ…

Remembering Burma’s 8888 Uprising: To Forgive and Forget – برمی تحریک

برما میں پچیس سال قبل ایک جمہوریت پسند تحریک 8-8-88 شروع ہوئی، جس کے اوپر فوجی حکومت کے کریک ڈاﺅن میں تین ہزار سے زائد افراد مارے گئے تھے،اس تحریک کیخلاف حکومتی مطالم کے سائے اب تک برمی عوام کا پیچھا کررہے ہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی…