14 جولائی کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران روز مرہ ضرورت کی اشیاءکی قیمتوں میں کمی کیلئے 2 ارب 27 کروڑ روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے تجارت ، خوراک و زراعت ، صنعت و پیدا وار اور خزانہ کے وزراءپر…
14 جولائی کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران روز مرہ ضرورت کی اشیاءکی قیمتوں میں کمی کیلئے 2 ارب 27 کروڑ روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے تجارت ، خوراک و زراعت ، صنعت و پیدا وار اور خزانہ کے وزراءپر…
کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے یعنی انیس ویں ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ اسپین یا ہالینڈ میں سے کسی ایک ملک کو خوشیاں تو دوسرے کوغم دیکر آج ختم ہوجائیگا۔فٹبال کی اس جنگ کا آغازجنوبی افریقہ میں 11 جون کوجوہانسبرگ کے ساکر سٹی اسٹیڈیم میں ایک رنگا…
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے ،جس سے ملک میں بڑھتے ہوئے افراطِ زر اور مہنگائی کے سمندر میں ایک ایسا نیااور شدید طوفان اٹھنا یقینی ہوگیا ہے جو عوام کی رہی سہی قوتِ خرید بھی ختم کردے…
پاکستان کا عام آدمی ہر گزرتے دن کے ساتھ غربت کی دلدل میں دھنستا ہی چلا جا رہا ہے۔ ملک کی 40 فیصد آبادی غربت کی لکیرسے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے، یہی وجہ ہے کہ 15جون کو گوجرانوالہ کی ایک غریب ,لاچار اور مایوس ماں اپنے…
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں آج فادرز ڈے یعنی عالمی یوم والد منایا جارہا ہے،جس کا مقصد بچے کیلئے والد کی محبت اور تربیت میں ان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔فاردز ڈے کو منانے کا آغاز 19جون 1910ءمیں واشنگٹن میں ہوا۔ اسکا خیال ایک خاتون سنورا…
گزشتہ ہفتے بحیرہ عرب سے اٹھنے والا طوفان سندھ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد کم درجے کے دباو¿ کی شکل اختیار کرکے بھارت کی جانب مڑگیا تھا۔بحیرہ عرب سے اٹھنے والا طوفان اتوار کی رات ساڑھے نو بجے سندھ میں ضلع ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا…
جبری مشقت میں جنوبی ایشیاءکا خطہ پوری دنیا میں سرفہرست ہے۔عالمی ادارہ محنت ILOکے مطابق اس وقت دنیا میں 2 کروڑ 70 لاکھ افراد غلامانہ زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ پاکستان میں 18 لاکھ افراد جبری مشقت کرنے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے…