Sunday, 20 September 2026

5 Baby bodies found in Garbage کچرا کُنڈی میں5 نومولودبچوں کی لاشیں

روئی کے گالوں جیسے ننھے فرشتے۔۔۔اس بات کی علامت ہیں کہ خدا اپنی مخلوق سے ابھی مایوس نہیں ہوا۔۔۔۔موہنی صورت اور کومل وجود رکھنے والے اِن فرشتوں کو جنم لینے سے قبل ہی قتل کر دیا جائے یا پیدا ہونے کے بعد جانوروں کی خوراک بننے کیلئے کوڑے کے ڈھیر…

Stress Problem’s in women اعصابی تناﺅ کی شکار خواتین

دُنیا بھر میں خواتین کی بڑی تعداد اعصابی تناﺅ، اسٹریس یا ڈپریشن کا شکار ہے جسے عام طور پر بیماری نہیں محض ایک کیفیت سمجھا جاتا ہے۔۔۔دفاترمیں کام میں مصروف، مارکیٹس میں خریداری کرتی، ٹرانسپورٹ میں سفر کرتی خواتین، کالجز، یونیورسٹیز میں زیر تعلیم لڑکیاں۔۔۔ ارد گرد نظر دوڑائیں تو…

Radio Pakistan launches new service for US

ISLAMABAD: Radio Pakistan has launched a new service for Pakistanis living in the United States to listen to its programmes by dialing a local number. All programmes on FM 93, FM 94, FM 101, National Broadcasting Service (NBS) the current affairs channel of Radio Pakistan could now be listened to by dialing 8322800683, which is […]

Women Sucide in Gilgit Baltistan خوا تین میں خو د کشی کا رجحا ن

گلگت و بلتستان کے اضلاع میں خواتین میں خود کشی کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جسکی اہم وجہ یہ ہے کہ خواتین کیلئے صحت ،تعلیم اور روز گار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں،ان علاقوں میں بچیوں کی کم عمری میں شادی اور خواتین کی…

Call Center کال سینٹر

قومی اور بین الاقوامی سطح پر بے شمار شعبوں میں خواتین اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،انھی میں ایک شعبہ کال سینٹر انڈسٹری کا ہے، جو بڑی تیزی سے پاکستان میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ نوجوانوں کیلئے اس شعبے میں ترقی کے لامحدود مواقع موجود ہیں، نہ صرف…

Sports Women And Media خواتین کھلا ڑی اور میڈیا

اخبارات ہوں یا ٹی وی چینلز، ریڈیو ہو یا انٹرنیٹ کی دنیا۔۔۔پاکستان میں خواتین کھلاڑیوں کیلئے آگے آنے کے مواقع تومحدود ہیںہی ساتھ ہی اُن کی کامیابیوں کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا رجحان بھی کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔ کرکٹ ہو یا ٹینس ۔۔۔خواتین کھلاڑیوں کی ٹیم…

Sports Women’s Problems خواتین کھلاڑیوں کے مسائل

کھیل ہماری روز مرہ روٹین کو صحت مند رکھنے کیلئے بہت ضروری ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں خواتین کا رجحان کھیلوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔خواتین مختلف کھیلوں کو بطور کر یئر اپنا رہی ہیں لیکن افسوس ناک اَمر یہ ہے کہ پاکستان میں مردوں کے مقابلے میںخواتین…