گلگت و بلتستان کے اضلاع میں خواتین میں خود کشی کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جسکی اہم وجہ یہ ہے کہ خواتین کیلئے صحت ،تعلیم اور روز گار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں،ان علاقوں میں بچیوں کی کم عمری میں شادی اور خواتین کی زبردستی شادی کا رجحان عام ہے جبکہ غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کی شرح میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔اہم بات یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس نوعیت کے واقعات کی مناسب تفتیش نہیں کرتے ہیںجسکی وجہ سے غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کے واقعات کو خود کشی کا نام دیا جا رہا ہے۔
سابق وزیر تعلیم گلگت و بلتستان اور سماجی شخصیت نور العین نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:
گلگت و بلتستان میں خواتین کیلئے تعلیم اور صحت کے ساتھ ساتھ روز گار کے مواقع بھی محدود ہیں،زیادہ تر خواتین درس و تدریس کے علاوہ کسی اور شعبے کی جانب نہیں جاتی ہیں،جسکی وجہ یہ ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں خواتین کیلئے مخصوص کوٹے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے،یہی وجہ ہے کہ یہاں کی خواتین عدم تحفظ کا شکار ہیں،اس حوالے سے نور العین کا کہنا ہے کہ:
گلگت و بلتستان میں خواتین پر تشدد اور خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ساتوں اضلاع میں ویمن پولیس اسٹیشن کا قیام عمل میںلایا گیا ہے جسکے بعد ضلع غذر میں اِس نوعیت کے واقعات کی نشاندہی ہوئی ہے،اور انکی روک تھام کیلئے ویمن پولیس اسٹیشن کی جانب سے مثبت اقدامات بھی کئے گئے ہیں۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ سرکاری اور فلاحی ادارے گلگت و بلتستان سمیت دور دراز کے علاقوں میں رہنے والی خواتین کے مسائل کو نہ صرف سامنے لائیںبلکہ ان شکایات اور مسائل کے ازالے کیلئے مناسب اقدامات بھی کئے جانے چاہئیں۔

Hiya! I simply would like to give a huge thumbs up for the great data you will have here on this post. I shall be coming again to your blog for more soon.
There are some interesting cut-off dates on this article but I don抰 know if I see all of them heart to heart. There’s some validity but I will take maintain opinion until I look into it further. Good article , thanks and we wish more! Added to FeedBurner as effectively
What i do not realize is if truth be told how you are no longer really much more well-liked than you might be right now. You are very intelligent. You know thus significantly when it comes to this topic, made me personally consider it from numerous numerous angles. Its like men and women aren’t involved except it抯 something to do with Girl gaga! Your personal stuffs great. All the time maintain it up!
I have been browsing online more than 3 hours today, yet I never found any interesting article like yours. It is pretty worth enough for me. In my view, if all site owners and bloggers made good content as you did, the net will be much more useful than ever before.