پاکستان بھر میں کام کرنے والی ہوم بیسڈ ورکرز کو اُنکے حقوق دینے اور انھیں ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کیلئے کراچی میں25مارچ کو” ہوم بیسڈ ورکرز کنونشن” کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان پیپلز لیبر بیورو سے منسلک حبیب جنیدی کا کہنا ہے کہ ہوم بیسڈ ورکرز میں بہت بڑی…
