Wednesday, 23 September 2026

PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی آئی نیو ز بلیٹں

ہیڈلائنز:۔ میاں نواز شریف کی عوام سے لانگ مارچ کیلئے تیار رہنے کی اپیل ہمیں چوہدری نثار اور شریف کورٹس کی تشریح کی ضرورت نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات لیاری میں ایک بار پھر آپریشن کی تیاریاں، رینجرز کی بھاری نفری تعینات تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت قرار،امریکی سروے…

(Remembering the Khmer Rouge ) کھمیروج کی یاد

کمبوڈیا کے دارالحکومت Phnom Penh میں 37 برس قبل Khmer Rouge نامی کمیونسٹ پارٹی نے حکومت سنبھالی، جس کے دور میں ایک تہائی کمبوڈین شہری قحط سالی، امراض، حد سے زیادہ کام اور سزاﺅں کے باعث ہلاک ہوگئے۔ آج کل کمبوڈیا میں اس حکومت کے عہدیداران کیخلاف مقدمات چل رہے…

PPI NEWS Bulletin 1900 پی پی آئی نیوز بلیٹں

ہیڈ لا ئنز:۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پانچ افراد ہلاک مسلم لیگ ن پنجاب میں جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرتی ہے، وفاقی وزیر داخلہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے صوبے کی نئی حد بندی کی تجویزپیش وکلاءگردی ، فیصل آباد میں وکیل نے جج…

Naushad Ali Death Anniversary نو شا د علی کی بر سی

پیار کیا تو ڈرنا کیا جیسے متعدد لازوال گیتوں کے خالق نوشاد علی پچیس دسمبر انیس سو انیس کو لکھنو میں پیدا ہوئے۔ چھ سال کی عمر سے ہی سنگیت سے جو رشتہ جوڑا وہ مرتے دم تک جاری رہا۔ آپکو کلاسیکل موسیقی اور لوک گیتوں کو ہلکے انداز میں…

Sucide Issue خو د کشی کا رجحا ن

گزشتہ کچھ سالوں میں دیگر نفسیاتی مسائل کے علاوہ خواتین میں خود کشی کے رجحان میں بھی اضافہ ہوا ہے،جبکہ نوجوان لڑکیوں میں خود کشی کی شرح زیادہ ہے۔اسلام میں خود کشی کی ممانعت کے باوجود پاکستان جیسے اسلامی ملک میں خواتین میں خود کشی عام ہے جبکہ اس حوالے…

PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ لیا ری آ پریشن انسانی ہمدردی کی بنیا د پر 48گھنٹوں کے لئے بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا،وفا قی وزیر داخلہ کر اچی کے علا قے لی ما رکیٹ میں نیپئیر تھا نے پردستی بم سے حملہ،2افراد جاں بحق جمہوری حکومت کے خلاف مسلم لیگ…

PPI NEWS Bulletin 2000 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز :۔ لیاری آپریشن 48 گھنٹے کےلئے روک دیا گیا لاپتہ افراد کے مسئلے کو حل کرنے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں،صد زرداری کی وزیر اعلی بلو چستان کو ہدایت اسا مہ آ پریشن ، امریکی فورسز کومز احمت کی صو رت میں جو ابی کا…