جسم میںہیموگلوبین بنانے کیلئے فولاد بے حد ضروری ہے دیکھا گیا ہے کہ آج کل بچے بوڑھے سب ہی فولادکی کمی کا شکار ہیں۔خصوصاً حاملہ خواتین میں فولادکی کمی بے شمار پیچیدگیوں کا جنم دیتی ہے،۔ایک ریسرچ کے مطابق تقریباً50فیصد خواتین Iron Defficiency سے متاثرہوتی ہیں۔بیشتر خواتین آئرن کی کمی…
