Friday, 25 September 2026

World Brain Tumor Day دما غی سر طا ن کا عا لمی دن

پاکستان سمیت آج ساری دنیا میں دماغی سرطان یابرین ٹیومر کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے،جس کا آغاز 9 برس قبل جرمن برین ٹیومر ایسوسی ایشن نے مرض میں مبتلا مریضوں ا ور ان کے خاندانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کیا تھا۔ اس بیمار ی…

Lady health workers لیڈی ہیلتھ ورکرز

سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے 1994میںنیشنل پروگرام برائے فیملی پلاننگ اینڈ پرائمری ہیلتھ کا آغاز کیا تھا،پاکستان میں شعبہ صحت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، جن علاقوں تک ڈاکٹرز کی رسائی ممکن نہیں وہاں لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کے…

(The Realities of Burmese Migrants in Thailand) تھائی لینڈ میں مقیم برمی تارکین وطن کی مشکلات

جنوبی تھائی لینڈ میں آج کل ایک فلم کی شوٹنگ جاری ہے، جس میں برمی تارکین وطن کی مشکلات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ Tong Kha Men نامی گاﺅں جنوبی تھائی لینڈ میں واقع ہے، اسے برمی تارکین وطن کا گاﺅں بھی کہا جاتا ہے۔ اس وقت یہاں ایک فلم…

Water Problems آلو دہ پا نی کا استعما ل

پانی زندگی ہے اوراگر یہی پانی آلودہ ہو کر ہما رے استعمال میں آئے تو اِسکے بھیانک نتائج سامنے آتے ہیں۔آبادی میں تیزی سے ہوتا اضافہ ،کارخانوں فیکٹریوں سے نکلنے والا فضلہ اور زہریلہ اخراج ہمارے ماحول کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کو بھی آلودہ کر رہا ہے، جسکی…

(Indian politicians’ cartoon crackdown)بھارتی سیاستدانوں کے کارٹونوں پر تنازعہ

  بھارتی حکومت نے علم سیاسیات کی تدریسی کتب میں سے متنازعہ سیاسی کارٹون ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی آئین، بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو اور دیگر کے یہ کارٹون مختلف سیاستدان ملکی توہین کے مترادف سمجھتے ہیں۔ سینکڑوں صحافی، کارٹونسٹ، طالبعلم، اساتذہ، سماجی کارکن اور این…

Law as Profession خواتین وکلا

وکالت ایک ایسی فیلڈ ہے جس میں نہ صرف پاکستانی خواتین سامنے آئی ہیں بلکہ اس شعبے میں نمایاں صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والی خواتین پروفیشنلز کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔خواتین کے حقوق کے حوالے سے جہاں مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں وہیںخواتین کو اُنکا…

(Asian classics make it to Cannes )ایشیائی کلاسیک فلموں کی کینز میں نمائش

رواں سال فرانس میں منعقد ہونے والے کینز فلم فیسٹیول میں ایشیائی کلاسیک فلموں کو خاص توجہ دی گئی۔کینز کے اسٹیج میں انڈونیشیاءسے لیکر بھارت کی کلاسیک فلموں کی نمائش کی گئی۔ After the Curfew نامی فلم 1954ءمیں انڈونیشین فلم ساز Usmar Ismail نے تیار کی تھی، انہین انڈونیشین سینماءکا…