Monday, 28 September 2026

Indonesia’s ‘Unofficial’ Children Struggling for a Future – انڈونیشیاءمیں برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول میں مشکلات

انڈونیشیاءمیں پیدائشی سند یا برتھ سرٹیفکیٹ کا حصول اکثر اوقات درد سر بن جاتا ہے، مگر اس کے بغیر گزارہ بھی نہیں۔ اگر یہ سرٹیفکیٹ نہ ہو تو تعلیم اور طبی سہولیات سمیت متعدد بنیادی حقوق سے محرومی کا خدشہ پیدا ہوجاتا ہے۔ جکارتہ کے آوارہ بچوں کے ایک اسکول…

The Pakistan Day – یوم پاکستان

تیئیس مارچ 1940،پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سنہری دن ہے اس روز برصغیر کے کونے کونے سے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے اپنے قائد محمد علی جناح کی قیادت میں مسلم لیگ کے 34ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر مسلمانوں کی آزادی اور ایک الگ…

Free School Offers Hope to Cambodian Rubbish Dump Children – کمبوڈین غریب بچوں کیلئے مفت اسکول

  کمبوڈین دارالحکومت پینوم پین میں سینکڑوں غریب خاندان کوڑا تلف کرنے کی جگہ پر مقیم ہیں، ان میں سے بیشتر بچے اسکول جانے کی بجائے اپنے خاندان کے اخراجات پورے کرنے کے لئے کام کرنے پر مجبور ہیں۔ مگر ایک مقامی این جی او کی جانب سے انہیں مفت…

World Water Day – عالمی یَومِ آب

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم آب منایا جارہا ہے۔عالمی یوم آب کے منانے کا مقصد انسانی حیات کیلئے پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں سات ارب افراد موجود ہیں اوردوہزار پچاس تک یہ تعدا د نوارب ہوجائے گی۔ پاکستان کا تعلق…

Taliban Warns Shopkeepers Against Selling Obscene Films – طالبان کی پشاور کے دکانداروں کو دھمکی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حال ہی میں کارخانو کے دکانداروں کو دھمکی دی تھی کہ وہ عریاں مواد اور قوت بخش ادویات کی فروخت بند کردیں۔اس حوالے سے خطوط دکانوں کی دیواروں پر لگائے گئے۔ پشاور کی اس مارکیٹ میں فلمیں اور موسیقی کی سی ڈیز فروخت ہوتی ہیں۔…

Art as a form of protest in Burma – برما کا سیاسی آرٹ

برما میں سیاسی تصاویر کی نمائشوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، سنسر شپ کے پرانے قوانین نرم کئے جانے بعد سے احتجاجی گروپس فنون لطیفہ کو اپنا پیغام پھیلانے کا ذریعہ بنارہے ہیں۔ مینٹ سوئی ایک سیاسی مصور ہیں۔ مینٹ سوئی” ان پہاڑوں کو ان کے لباس سے محروم کردیا…

Famous Musicians Khaja Khurshid Anwer’s Birth Anniversary معروف موسیقار خواجہ خورشید انورکا یومِ پیدائش

مہدی حسن کی آواز میں مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے اور ان جیسے ان گنت لافانی گیتوں کے خالق خواجہ خورشید اکیس مارچ اُنیس سو بارہ کو میانوالی میں پیدا ہوا۔اپنے عہد کے اس عظیم موسیقار کے تخلیقی سفر کا آغاز 1939 میں ریڈیو سے کیا، اور 1941ءمیں…