Monday, 13 July 2026

Solangi for making Radio Pakistan financially-viable entity

KARACHI: Director General of Pakistan Broadcasting Corporation (PBC), Ghulam Murtaza Solangi, has said that the organisation was facing resource constraint and needs assistance for making it a financially viable entity. He was talking to media persons at the Karachi Press Club on Sunday. Murtaza Solangi said that Radio Pakistan is a public sector institution that […]

PPI News Bulletin 1500 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ تبدیلی آنے میں تھوڑا وقت رہ گیا ہے۔ لاہور میں ن لیگ جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں نوازشریف نے کہا کہ بعض لوگوں نے پرویز مشرف کو دس بار باوردی صدر بنانے کے اعلانات کئے،…

PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

سپریم کورٹ میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر درج کرنے کے مقدمے کی سماعت تین ہفتے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے…

PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

پاکستان نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل حتف ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنیوالے بلیسٹک میزائل حتف ٹو ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔بیان کے مطابق یہ میزائل…

PPI News Bulletin 0900 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

گزشتہ برس مئی میں سی آئی اے کے خفیہ آپریشن میں مارے جانے والے القاعدہ چیف اسامہ بن لادن کے سمندر برد کیے جانے کی اطلاع پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے.امریکی سیکورٹی ایجنسی اسٹارفورٹ کی خفیہ انٹیلی جنس فائلوں سے حاصل کردہ ای میل انکشافات کے مطابق القاعدہ چیف…

PPI News Bulletin 0800 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

سینٹ کیلئے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پرالیکشن کمیشن اسلام آباد ہیڈ آفس میں آ ج دوبارہ گنتی ہوگی۔جس کے نتائج کے بعد سینٹ انتخابات کامرحلہ مکمل ہوجائے گا۔ بلوچستان میں جنرل نشستوں پر اے این پی کے محمد داؤد اچکزئی کی کامیابی پر مسلم لیگ ن کے سیدنواب شاہ…

PPI News Bulletin 2100 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں وہ لوگ معصوم ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم پارلیمنٹ کی طاقت کو تسلیم نہیں کرتے، منتخب عوام کے نمائندوں کو آپ تسلیم نہیں کریں گے تو 18 کروڑ عوام ان کو کیسے تسلیم کرے گی۔ ملتان میں…

PPI News Bulletin 2000 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام سرائیکی صوبے کے خلاف سازش کرنے والوں سے بچ کر رہیں، تین اضلاع پر مشتمل صوبہ بنانے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ملتان میںمقامی ایم پی اے کی رہائش گاہ پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ میاں نواز…