Wednesday, 15 July 2026

(Why Malaysia’s newest healthcare plan is making people sick) ملائیشیا کے مجوزہ طبی نظام سے لوگ پریشان

 (Malaysia health) ملائیشین صحت  عالمی ادارہ صحت نے ملائیشیاءکے صحت عامہ کے نظام کو مثالی قرار دیا ہے، تاہم بہت سے ملائیشین شہری اس بات سے متفق نہیں۔  کوالالمپور کے Selayang نامی سرکاری ہسپتال میں نرسز انتہائی مصروف نظر آرہی ہیں۔ ہر کمرے میں متعدد مریض بیزار بیٹھے ہیں،کیونکہ وہ…

PPI News Bulletin 2000 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

 ہیڈ لا ئنز:۔ چشمہ نیوکلیئر پا و ر پلانٹ میں خرابی،لو ڈ شیڈ نگ بڑ ھنے کا خدشہ میمو کمیشن نے حسین حقانی اوریاسین ملک کو پانچ اپریل کو طلب کرلیا وزیر اعظم نے 9 اپریل کو توانائی کانفرنس لا ہو ر میں طلب کر لی کر اچی ڈولفنز کی…

Meena Kumari Death Anniversary مینا کما ری کی بر سی

ٹریجڈی کوئین کا خطاب حاصل کرنے والی بھارتی ادارہ مینا کماری کو آج دنیا سے گزرے 40 سال بیت گئے۔ مہ جبیں بانو المعروف مینا کماری یکم اگست 1932ءکو بمبئی میں پیدا ہوئیں اور صرف 7 سال کی عمر میں یعنی 1939ءمیں ہی انھوں نے اپنی فرزند وطن نامی فلم…

Sports Players In NED اسٹو ڈینٹس NED

 ملک بھر کی اداروں میں زیر تعلیم طالبات کھیل کی میدان میں نمایاں کارنامی انجام دی رہی ہیں،کراچی کی NED یورنیورسٹی ان اداروں میں سرفہرست ہی جہاں طالبات کی لیی کھیلوں کی زیادہ سی زیادہ سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہی،NED یورنیورسٹی کی طالبات کی لیی بھرپور سہولیات سی آراستہ…

Earth Hour Day زمین کے گھنٹے کا دن

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں ارتھ آور منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔ دنےا بھر مےںماحولےاتی تبدےلےوں کے نتےجے مےں کرہ ارض کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے جس کے سبب ماحول پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔…

Securing child’s rights born out of legal wedlock in Indonesia انڈونیشیاءمیں قانونی شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کے مسائل

  (Indonesia children) انڈونیشین بچے انڈونیشیاءمیں گزشتہ ماہ آئینی عدالت نے ایک تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے میرج سرٹیفکیٹ سے محروم شادی شدہ جوڑوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کی سند ولادت یا برتھ سرٹیفکیٹ پر والد کا نام لکھنے کی اجازت دیدی ہے Aisyah Mochtar کو Machicha کے…

Measures being taken to empower Pemra: Firdous

ISLAMABAD: Minister for Information and Broadcasting Dr Firdous Ashiq Awan on Thursday said that Pakistan Peoples Party (PPP) government is taking measures to empower Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (Pemra). She said that there is a need to bring improvement in the Pemra so that the organisation could play its role effectively and independently. In […]

Girls Have Right To Chose Their Career طا لبا ت کو انکے رجحا ن کے مطا بق مضا مین لینے کا حق

آ ج کی طالبا ت کل کی کامیاب کریئر ویمن ثابت ہوں گی اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ جو مضامین وہ پڑھ رہی ہیں وہ اُنکے طبعی رجحان سے میل کھاتے ہیں یا نہیں!اس حوالے سے سماجی مسائل دیکھنے میں آتے ہیں کہ والدین اور دیگر اہل…