Saturday, 18 July 2026

Asthma سا نس کی بیما ری

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں بے شمار افراد دمے کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ گاڑیوں اور فیکٹریوں کا دھواں دمے کا سب سے بڑا سبب ہے۔ اس بارے میں ہم نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر سے منسلک ڈاکٹر ندیم رضوی سے بات…

PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی آئی نیوز بلیٹں

ہیڈ لا ئنز:۔ مسلم لیگ ن نے لانگ مارچ کا حتمی فیصلہ کر لیا نواز شریف عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے،خو ر شید شاہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول تبدیل ، کل صرف کراچی میں اسٹیشنزبند رہیں گے افغان طالبان کا 12امریکی فوجیوں کو…

(Malaysia’s Largest Demo in a Decade) ملائیشیا میں ایک دہائی کے دوران سب سے بڑا احتجاج

گزشتہ دنوں ملائیشین دارالحکومت میں انتخابی اصلاحات کیلئے این جی اوز کے اتحاد نے ایک بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا۔این جی اوز کے اتحاد Bersih کا کہنا ہے کہ موجود انتخابی قوانین حکمران اتحاد کو فائدہ پہنچارہے ہیں۔ علی الصبح کوالالمپور میں چلنے والی لوکل ٹرینیں لوگوں سے بھری…

PPI NEWS Bulletin 1800 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لائنز:۔ نواز شریف نے کا رکنوں کو لانگ مارچ کی تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی نیٹو سپلائی کھولنے کے لیے مذاکرات مثبت سمت میں جاری ہیں،وزیر اعظم لوڈ شیدنگ صرف چند گھنٹوں تک محدود ہو جائے گی،وفا قی وزیر پیٹرولیم کا دعوی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے لوڈشیڈنگ کے…

PPI NEWS Bulletin 1700 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز :۔ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ہے ،وفا قی وزیر پانی وبجلی کا سینیٹ میں دعوی چارسدہ میں بجلی کی لو ڈشیڈنگ کے خلا ف عوام کا شد ید احتجا ج ،تو ڑ پھو ڑ حکمران طبقہ ڈالر زکی خا طرملک کی عزت داﺅ…

PPI NEWS Bulletin 1500 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ حکومت کا آج سے ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ سیکر ٹری جنرل نیٹو کا پاکستان سے نیٹو سپلائی بحال کر نے کا مطالبہ نیٹو سپلائی کی بحالی،کابےنہ کی دفا عی کمیٹی کا اجلا س 15مئی کو طلب ایبٹ آباد کمیشن نے وزیراعظم گیلانی…

Sa’adat Hasan Manto’s Birth Anniversary سعادت حسن منٹو کا یوم پیدا ئش

اردوادب میںنمایاں مقام رکھنے والے سعادت حسن منٹو11مئی1912ءکو مشرقی پنجا ب کے شہر لدھیانہ میں پیداہوئے ۔ میٹرک کے امتحان میں تین بار فیل ہونے والے لافانی افسانہ نگار نے جب 1931ءمیں میٹرک کا دوبارہ امتحان دیا تو اردو میں پھر فیل ہوگئے ۔سعادت حسن منٹو نے علی گڑھ مسلم…

Chaar Sadda چار سدہ کی خو اتین کے مسا ئل

پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں خواتین کے حوالے سے بے شمار مسائل موجود ہیں، چار سدہ بھی ایسا ہی ایک اعلاقہ ہے جہاںخواتین کومختلف قسم کی دشواریوں کا سامنا ہے، اس بارے میں ہم نے ارش نگر این جی او کی سربراہ اورپی پی پی شیر پا ﺅ خواتین ڈویژن…