Saturday, 18 July 2026

Pink Bus Service in Lahore پنک بس سر وس

زندہ دلان لاہور پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا شہر مانا جاتا ہے جسکی آبادی کا نصف حصہ خواتین پر مشتمل ہے۔حال ہی میںحکومت پنجاب کی جانب سے لاہور میںخواتین کیلئے خصوصی پنک بس سروس کا آغاز کیا گیا، خواتین کی جانب سے پنک بس سروس کا مثبت فیڈ بیک…

PPI NEWS Bulletin 2000 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لائنز:۔ شکاگو کانفرنس کا آغاز ، نیٹو ممالک کا امریکا کےساتھ تعلقات پر اظہار خیال راولپنڈی میں ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہوگیا آئندہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو خونی انقلاب آئےگا ، شیخ رشید کراچی میں پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران تین افراد جاں بحق اور…

(Philippine Running Priest “Runs” With Post Workers) فلپائنی پادری پوسٹ ملازمین کے ساتھ

    (Philippine Running Priest “Runs” With Post Workers) فلپائنی پادری پوسٹ ملازمین کے ساتھ   فلپائن میں انسانی حقوق کے مختلف معاملات پر ملک بھر میں میراتھن دوڑ لگانے والے پادری Robert Reyes آج کل پوسٹل ورکرز کی حمایت کررہے ہیں۔ ان ورکرز کے لئے انھوں نے آٹھ مئی…

PPI NEWS Bulletin 1900 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لائنز:۔ نیٹو سپلائی بحال کرنے کی کوئی جلد ی نہیں ہے، ایساف کمانڈر راولپنڈی، پولیس مقابلے میں چار اشتہاری ملزم ہلاک، انسپکٹر شہید لاہور میں پیپلز پارٹی کا جلسہ، اسلحے کی کھلے عام نمائش فلم وٹی وی کے معروف اداکار ابراہیم نفیس کراچی میں انتقال کرگئے اور میٹھے کااستعمال…

PPI NEWS Bulletin 1800 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لائنز:۔ پہلے انتخابی فہرستیں تیار کی جائیں پھر بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ کرینگے، وزیراعلیٰ سندھ ملک بھر میں یکساں سیلز ٹیکس کے نفاذ پر پارلیمنٹ متفق نہیں، وزیرخزانہ لوڈشیڈنگ وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیرقانون پنجاب توانائی کا بحران نواز شریف کا پیدا کردہ ہے، خورشید…

A.Hameed Death Anniversary اے۔حمید کی بر سی

اب کے ہم بچھڑے توشاید کبھی خوابوں میں ملیں جیسے لاتعداد گانوں کو تخلیق کرنے والے موسیقار اے حمید کی پیدائش 1934ءمیں امرتسر میں ہوئی۔ ان کا اصل نام شیخ عبدالحکیم تھا اور ان کے والد شیخ محمد منیر نے پاکستان کے قیام سے پہلے دو فلموں کی موسیقی ترتیب…

gujranwala toucher گجرانوالہ تشدد

پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جہاں شرح خواندگی انتہائی کم ہے ،خواتین پر تشدد یا سر راہ خواتین کو ہراساں کرنے جیسے واقعات کو معمولی سمجھا جاتا ہے نہ کوئی رپورٹ درج ہوتی ہے اور نہ مجرمانہ ذہنیت رکھنے والے افراد کے خلاف کوئی کارروائی کی جاتی یہی وجہ…

PPI NEWS Bulletin 0900 پی پی آئی نیوز بلیٹں

ہیڈ لائنز:۔ افغان جنگ پر اہم نیٹو کانفرنس آج شکاگو میں ہوگی پاکستان کے بغیر افغانستان کے مسائل حل نہیں کر سکتے،سیکٹری جنرل نیٹو وکلاءقیادت نے وزیراعظم سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا کے چیف الیکشن کمشنر بننے کا امکان Business news انگلش کلب چیلسی نے…