Thursday, 23 July 2026

PPI NEWS Bulletin 1100 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ سپریم کورٹ کا انٹرنیٹ پر امریکی گستاخانہ فلم کا نوٹس ملک ریاض کیخلاف توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا گواہان کی فہرست پر اعتراض سانحہ کراچی، عدالتی ٹربیونل نے تحقیقات شروع کردی ٹرین حادثہ، چیئرمین ریلوے نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی لاہور سمیت پنجاب کے پانچ ریجنز میں سی…

PPI NEWS Bulletin 0900 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ کرا چی ٹرین حا دثہ،بو گی میں پھنسے مسا فر بحفاظت نکا ل لئے گئے ، ڈی ایس ریلوے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری پنجاب،خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں مزید با رش کاامکان اتحادیوں کا اجلاس ایوان صدر میں طلب، ملک کی سیاسی…

PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ کراچی میں2 ٹرینوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی گورنر سندھ نے ٹرینوں کے تصادم کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب آ ج سے پٹرول چھ روپے 82 اور سی این جی چھ روپے کلو مہنگی افغانستان میں نیٹوکے فضائی حملے میں آٹھافراد جاں بحق…

PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ پاکستان بھر میں امریکی توہین آمیز فلم کے خلاف شدیداحتجاج، کراچی میں ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی مغرب کے اندر تحمل اور برداشت ختم ہوچکی ہے، امیر جماعت اسلامی ملک میں سیلابی صورتحال مزید سنگین پٹرول چھ روپے 82 اور سی این جی چھ روپے کلو مہنگی، نوٹیفکیشن…

(Indonesia’s first sea protectors)انڈونیشین سمندری محافظ

انڈونیشین جزیرے بالی کا ایک گاﺅں غیرملکی سیاحوں میں بہت مقبول ہے، اس گاﺅں سے مونگوں کی چٹان کا خوبصورت نظارہ سیاحوں کے دل جیت لیتا ہے۔اٹھارہ سال قبل یہاں ماہی گیری کے باعث مونگے کی چٹان کو خطرہ لاحق ہوگیا تھا، تاہم ایک مقامی ماحولیاتی ٹیم کے باعث گاﺅں…

female workers of rescue 1122 ریسکیو 1122 کی خواتین ورکرز

دنیا بھر میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے خصوصی اور جدید تربیت ےافتہ ادارے قائم کئے جاتے ہیں جس میں خواتین بھی بھر پور شرکت کرتی ہیں۔پاکستان میں بھی ایسے بہت سے ادارے قائم ہیں جس میں سے ایک ادارہ ریسکیو 1122 بھی ہے ،اس ادارے کی ایک خصوصیت…

(North Korea Peeping Tour)شمالی کورین سیاحت

چین کا سرحدی شہر Dandong شمالی کوریا میں سیاحت کے لئے شہرت رکھتا ہے۔ دریائے Yalu دونوں ممالک کے درمیان سرحد کا کام کررہا ہے اور یہ جگہ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن چکی ہے صبح کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور ہم اس وقت دریائے…

World Democracy Day جمہو ریت کا عا لمی دن

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں جمہوریت کا عالمی دن جمہوری تعلیم کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر جمہوری اقدار کے فروغ کے لئے شعور اجاگر کرنے کے ساتھ آمریت کی بھی بھرپور مذمت کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق بادشاہت‘ آمرانہ نظام…