Thursday, 23 July 2026

(Pakistan’s Christian women are taking risks to teach) پاکستانی عیسائی خواتین اساتذہ

  پاکستان کے قبائلی علاقوں اور صوبہ خیبرپختونخواہ میں گزشتہ سال سات سو سے زائد اسکولوں کو تباہ یا نقصان پہنچایا گیا، تاہم اس صورتحال کے باوجود عیسائی خواتین پڑھانے سے پیچھے نہیں ہٹی ہیں۔ لنڈی کوتل میں چند ماہ قبل اسکول تباہ ہونے کے باعث بچے کھلے آسمان تلے…

India interrupts FM Radio Mirpur transmission: Senate panel informed

BY: WAQAR LILLAH India has interrupted transmission of FM Radio Mirpur of Azad Jammu & Kashmir and transmitted its broadcast through high-powered FM transmitter, Senate Standing Committee on Information and Broadcasting was informed on Wednesday. The committee expressed displeasure over the negligence of Pakistan Broadcasting Corporation for not bringing the incident into the notice of […]

Women Farmer کا شتکار خواتین

  پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں جہاں شہری خواتین کا اہم کردار ہے وہیں دیہی علاقوں میں رہنے والی خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کر کے اپنے گھر کی بہتر کفالت کر رہی ہیں،یہ خواتین گھر کے کاموں کے ساتھ ساتھ فصلوں میں کٹائی اور کھیتی باڑی…

(Burmese diaspora: are they coming home soon?) برمی تارکین وطن

برما آمریت کے بعد اب جمہوری ملک بننے کی راہ پر چل رہا ہے، جس کے بعد یورپی یونین اور امریکہ نے برما پر عائد پابندیاں اٹھانا شروع کردی ہیں۔ تاہم دور آمریت میں بیرون ملک فرار ہونیوالے لاکھوں افراد کی واپسی اب بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔ Thein Sein…

Ustad Amanat Ali Khan’s Death Anniversary استاد اما نت علی خا ن کی بر سی

انشاجی اٹھو اب کوچ کرو جیسی مشہور زمانہ غزل گانے والے پٹیالہ گھرانے کے معروف گائیک استاد امانت علی خان انیس سو بائیس میںمتحدہ پنجاب کے علاقے ہوشیارپور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تعلیم اپنے والد استاد اختر حسین سے حاصل کی۔ کلاسیکی گائیک ہونے کے ساتھ…

School Situation in Flood Effected Areas سیلا ب زدہ اسکول

  سیلاب نے پچھلے چند برسوںسے وطن عزیز کے بہت سے علاقوں میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔سیلاب کے باعث جہاں گھر،کاروبار،مویشی وغیرہ تباہ ہو گئے ہیں وہیں اسکولوں کی ایک بڑی تعداد بھی اس تباہ کاری کا شکار ہوئی ہے،یہ بات سچ ہے کہ لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کو علم…

(New Hope for Bhopal Gas Victims)بھوپال گیس سانحہ

بھارتی شہر بھوپال میں امریکی کمپنی کے پلانٹ سے پیش آنیوالا گیس سانحہ دنیا کے چند بڑے صنعتی سانحات میں سے ایک مانا جاتا ہے۔اس واقعے کے برسوں بعد بھی آلودہ ہوا اور پانی کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، تاہم گزشتہ ماہ بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت…

PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ پاکستان کاکروز میزائل حتف سات بابر کا کامیاب تجربہ سپریم کورٹ کا گستاخانہ فلم کو انٹرنیٹ پر بلاک کرنیکا حکم توہین آمیز فلم کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میںاحتجاج، وکلاءکی ملک گیر ہڑتال ملک ریاض توہین عدالت کیس، اٹارنی جنرل کو پراسیکیوٹر رکھنے یا ہٹانے پر فیصلہ محفوظ…