Eid Ul Adha’s 2nd Day – عید الضحی کا پہلا دوسرا دن

عید ایثار کی خوشیاں ملت اسلامی کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں ہیں،سنت ابراہیمی کی ادائیگی ہی ہمیں ایثارکی عظمت کادرس دیتی ہے،دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح پاکستان اورآزاد کشمیر میں بھی بقر عید کی خوشیاں عقیدت و احترام سے منا رئی جا رہی ہیں۔

آج ہم پاکستان کے مختلف علاقوں میں جانیں گیں کہ ہمارے ہاں دیہی علاقوں میں عید ایثار کیسے منائی جاتی ہے ،تیاریا ں کیسے کی جاتی ہیںاس سلسلے میں سن سے پہلے ہم بات کریں گیں پی پی ا ٓئی کے نمائندے مبارک علی شاہ سے جو ہمیں وادی مہران صوبہ سندھ کے حوالے سے بتائیںگیں۔

نمائندہ ،پی پی آئی مبارک علی شاہ۔

عید محبت امن ،اُخوت اور بھائی چارے کا نام ہے ،اسی لیے ہمیں اپنی خوشیوں میں ان تمام لوگوں کو شامل کرنا چاہیے جو استطاعت نہیں رکھتے،صوبہ بلوچستان میں گربت کی نہ گفتہ بہ حالت اورا ٓنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد تو خوشیاں کوسودور چلی گئی ہیں کچھ ایسی ہی صورتحال سے آگاہ کیا پی پی آئی کے نمائندے اللہ ورایا کاکڑ نے ۔

نمائندہ ،پی پی آئی اللہ وارایا کاکڑ۔

عید کے تینو دن کی مصروفیت اپنی جگہ مگر عزیز دوست رشتے داروں کے ہاںا ٓنے جانے کے لیے وقت ضرور نکالا جاتا ہے ،تاکہ اپنی خوشیوں کو دوبالا بلکہ سہ بالا کیا جا سکے،اب رُخ کریں گیں صوبہ پنجاب کااور ہمارے ساتھ گفتگو کریں گیں ، محمدسلیم اختر جونی جو کہ ایک سوشل ایکٹیوسٹ ہیں۔

محمدسلیم اختر جونی ،سوشل ایکٹیوسٹ۔

اب ہم جانیں گیں خیبر پختونخوا کے دیہی علاقوں میں عید کی تیاریاں کیسے کی جاتی ہیں اور کیا کیا اہتمام کیا جاتا ہے،اس تما م تر تفصیل سے آگاہ کریں گیں،نمائندہ پی پی آئی محمد فاروق ۔

نمائندہ پی پی آئی محمد فاروق۔

پاکستان سمیت آذاد کشمیر کے مختلف دیہی علاقوں میں عید مزہبی جوش و خروش سے منائی جاتی ہے،اس حوالے سے تفصیلات جانتے ہیں اسٹیشن منیجر وائس آف کشمیر ایف ایم ،شوکت حسین سے۔

اسٹیشن منیجر وائس آف کشمیر ایف ایم ،شوکت حسین۔

عید کے موقع پر نہ صرف ہم مسلم امہ کے اتحاد کو فروغ دیں بلکہ ہمیںدیگر مذاہب سے وابستہ افراد کے ساتھ بھی اُخوت اور بھائی چارے سے پیش آنا چاہیے،،،یہ عید ایثار کا پیغام بھی ہے ،اور ہما ری اجتمائی ترقی کی علامت بھی ہے۔