Ustad Amanat Ali Khan’s Death Anniversary – معروف گائیک استاد امانت علی خان کی برسی
انشاجی اٹھو اب کوچ کرو جیسی مشہور زمانہ غزل گانے والے پٹیالہ گھرانے کے معروف گائیک استاد امانت علی خان انیس سو بائیس میںمتحدہ پنجاب کے علاقے ہوشیارپور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی ...









