(Filipinos reject mega project in pristine area) فلپائنی عوام نے تاریخی علاقے میں میگاپراجیکٹ مسترد کردیا
فلپائن کے صوبہ Aurora معروف سیاحتی مقام ہے، جس کی وجہ یہاں کے تاریخی آثار اور دلفریب قدرتی مناظر ہیں، مگر حکومت کی جانب سے یہاں اقتصادی زون کی تعمیر کے منصوبے پر سماجی کارکن اور مقامی شہری پریشان....
