PPI News Bulletin 2000 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ مہران بینک اسکینڈل میں ملوث سیاستدانوں کا وحیدہ شاہ کی طرح ٹرائل کیا جائے ۔ لاہور پولو گراﺅنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ان کا کہنا تھا کہ مہران بینک اسکینڈ...
