Actor Kamal’s Death Anniversary ادا کا ر کمل کی بر سی
پاکستان کے ساٹھ اور ستر کی دہائی کے کامیاب اداکار سید کمال کا جنم بھارت کے شہر میرٹھ میں ہوا جہاں سے انیس سو ستاون میں وہ پاکستان آگئے۔ پاکستان آ کر انہوں نے اگلے ہی سال اپنی پہلی فلم...
