حال ہی میںکراچی کے مقامی ہوٹل میںایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ملازمت پیشہ خواتین کو آگہی فراہم کرنا تھا کہ وہ کس طرح مختلف اداروں میںکام کرتے ہوئے اپنے تحفظ کیلئے اقدامات کر سکتی ہیں۔ Protection Against Harassement of Women at the Workplace Act 2010 سیمینار کا بنیادی موضوع تھا۔اس موقع پر صو بائی وزیر برائے بہبود نسواں توقیر فاطمہ بھٹو نے موضوع سے منسلک سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا:
سوال نمبر1) Protection Against Harassement of Women at the Workplace Act 2010 کے حوالے سے آپ کیا کہنا چاہیں گی؟
سوال نمبر2) اس ایکٹ کے تحت ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنے والے افراد اور اداروں کے خلاف کیا اور کیسے کارروائی کی جاتی ہے؟:
سوال نمبر3) کیاملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کیلئے شکایتی مراکز قائم ہیں اور خواتین ان مراکز تک کیسے رسائی حاصل کر سکتی ہیں؟
سوال نمبر 4) کتنی اور کس قسم کی شکایات اب تک سامنے آئی ہیں اور انکے ازالے کیلئے کیا کارروائی کی گئی ہے؟