پست قد افراد کا احترام کرنے اور تعصب کا شکار نہ بنانے پر بونو کا عالمی دن منایا گیا۔
بونوں کا عالمی دن منایا گیامیکسکو میں ۔پست قد افراد کا احترام کرنے اور تعصب کا شکار نہ بنانے پر زور دیا گیا۔لاطینی امریکا کے ملک میکسکو میں اس دن کے حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں۔میکسکو یونیورسٹی میں ان افراد کے حقوق کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے کانفرنس کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔بولیویا میں بھی پستہ قد افراد کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور ان کے ساتھ ہونے متعصبانہ رویے کے خاتمے پر زور دیا گیا۔