women in journalism صحا فت میں خواتین کا کردار

صحافت کے شعبے کو دنیا کے مشک ترین شعبوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے،اس شعبے میں فرائض کی سر انجام دہی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔خواتین کو اس شعبے میں بھی بہت سے مسائل نبرد آزما ہونا پڑتا ہے،شہربانو ایک نامور انگریزی اخبار سے منسلک ہیں ،اس شعبے میں خواتین کو پیش آ نے والی مشکلات کے با رے میں شہربانو کہتی ہیں،

دوسرے شعبوں کی طرح صحافت کے شعبے میں بھی خواتین کو امتیازی سلوک کا نشانہ بناےا جاتا ہے جبکہ جنسی اور ذہنی طور پر بھی ہراساں کیا جاتا ہے،اس حوالے سے شہربانو کا کہنا ہے،

خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک کے حوالے سے انیس منصوری جو ایک مقامی ایف ایم ریڈیو چینل کے نیوز ڈیپارٹمنٹ کے انچارج ہیں ،کا کہنا ہے،

خواتین کے لئے صحافت کا شعبہ کٹھن ضرور ہے لیکن اپنی ہمت و محنت سے اس شعبے میں بھی روز بروز اآگے بڑھ رہی ہیں۔انیس منصوری کے مطابق خواتین کو اس شعبے میں ضرور آنا چاہئے،

زندگی کا کوئی بھی شعبہ خواتین کی نمائندگی کے بناءمکمل نہیں ہوتا اور پھر صحافت تو ایک ایسا شعبہ ہے جو خواتین کے مﺅثر کردار کے بناءہر گز ترقی نہیں پا سکتا،لہٰذہ اس شعبے میں خواتین کو ٓگے لانے کے لئے زےادہ سے زےادہ مواقع پیدا کرنے چاہئیں ،جبکہ خواتین کو صحافت کے شعبے میں نمائندگی حاصل کرنے کے لئے سب سے ضروری چیز تعلیم حاصل کرنا ہے،تعلیم کے زیور سے آراستہ خواتین ذرائع ابلاغ کے شعبے میں اپنی بہترین کارکردگی دکھا سکتی ہیں اور اس شعبے میں نماےاں مقام حاصل کر سکتی ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *