Saturday, 10 October 2026

Abn e Insha’s Death Anniversary – مشہور مصنف و شاعراِبنِ اِنشاءکا یوم وفات

مشہور زمانہ غزل انشا ءجی اٹھو اب کوچ کرو اور ایسی ہی کئی غزلوں اور مزاحیہ تحریروں کے خالق شیر محمد خان کوابن انشاءکے نام سے دنیا جانتی ہے۔وہ پندرہ جون 1927ءکو جالندھر کے نواحی گاﺅں میں پیدا ہوئے۔انھوں نے 1946ءمیں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور 1953ءمیں کراچی یونیورسٹی…

Burmese Women Get Behind the Taxi Wheelبرمی خاتون ٹیکسی ڈرائیور

برمی حکومت کی جانب سے نئی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کے بعد سڑکوں میں گاڑیوں کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس میں سے بیشتر ٹیکسیاں ہیں، اگرچہ بیشتر ڈرائیورز مرد ہیں، تاہم کچھ خواتین بھی ٹیکسی چلانے میں مصروف ہیں، اسی بارے میں سنتے ہیں…

Empowering Pakistani Women with Handbagsپاکستانی خواتین کی ترقی کی کوشش

صبا گل انجنیئرنگ کرنے کے باوجود فیشن مصنوعات کی کمپنی چلارہی ہیں، تاہم ان کا اصل مشن ہاتھوں سے ہینڈ بیگز تیار کرنے والی خواتین کو ترقی دلانا ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ تیس سالہ سائرہ احمد اٹک کی بلس فیکٹری میں ہینڈ بیگز بنانے میں…

Sultan Rahi’s Death Anniversary – معروف اداکار سلطان راہی کی برسی

پاکستانی فلمی صنعت کے نامور اداکار سلطان راہی کو ہم سے بچھڑے آج 18 برس بیت گئے ۔ پاکستانی فلم انڈسٹری نے یوں تو بے شمار نامور اداکاروں کو جنم دیا لیکن اگر پنجابی فلم انڈسٹری کا ذکر ہو اور سلطان راہی کا ذکر نہ ہو تو یہ صریحاً ظلم…

Remote Indonesian Island Turns Itself Into a Model of Clean Energy Use انڈونیشین توانائی ماڈل

انڈونیشیاءکا سامبا آئی لینڈ توانائی کے متبادل ذرائع کے حصول کیلئے کوشاں ہے، ایک برس قبل یہاں کے بیشتر رہائشی بجلی سے محروم تھے مگر اب ان کی زندگیوں میں تبدیلی آئی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ پہلے سامبا آئی لینڈ میں جیسے ہی سورج غروب…

Afghan’s Next Schwarzeneggerافغان باڈی بلڈنگ

محمد ہارون کو باڈی بلڈنگ کے ایک مقابلے میں مسٹر افغانستان کے خطاب سے نوازا گیا، فٹبال کے بعد باڈل بلڈنگ افغانستان کا دوسرا سب سے مقبول کھیل بن چکا ہے، اسی بارے میں سنتے ہیںآج کی رپورٹ بیس سے زائد افراد نے مسٹر افغانستان باڈی بلڈنگ مقابلے میں شرکت…

India’s First Female Taxi Service بھارت میں خواتین کی پہلی ٹیکسی سروس

نئی دہلی کو بھارت میں جنسی زیادتیوں کے دارالحکومت کی حیثیت سے بھی جانا جاتا ہے، جہاں ہر بیس منٹ میں ایک خاتون زیادتی کا نشانہ بن جاتی ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں ایک طالبہ کیساتھ اجتماعی زیادتی ہے ہولناک واقعے کے بعد سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ یہ…

Karen Refugee Clinic Pioneer Wins Sydney Peace Prizeبرمی ڈاکٹر

ایک برمی ڈاکٹر کو تھائی برمی سرحد پر خدمات سر انجام دینے پر سڈنی امن پرائز دینے کا اعلان کیا گیا ہے، سنتھیا ماﺅنگ نامی ڈاکٹر نے پچیس سال قبلمائی ٹاﺅ کلنک قائم کیا تھا، جس کے تحت اب تک ہزاروں افراد کو طبی سہولیات فراہم کی جاچکی ہیں۔ ان…

Zulfiqar Ali Bhutto’s Birth Anniversary – پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹوکا یوم پیدائش

پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹوکا یوم پیدائش منایاجارہا ہے۔ مرحوم ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی جوہری قوت کے خالق اور تیسری دنیا کے ہیرو تصور کئے جاتے تھے۔ذوالفقار علی بھٹوکا شماربیسویں صدی کی معروف شخصیات میں ہوتاہے۔ذوالفقار علی بھٹو صوبہ سندھ…