پاکستان کے لاکھوں افرادوی وی آئی پی موومنٹ کے تلخ تجربے کا سامنا کرچکے ہیں۔وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران شاہراہیں بلاک کرکے لوگوں کو ایک سڑک بھی عبورنہیں کرنے دیا جاتااورکبھی توپورا علاقہ بندکرکے لوگوں کوگھروں میں محصور کردیا جاتا ہے۔ماضی میںبھی سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق…
