Sunday, 12 July 2026

Radio Pakistan launches new service for US

ISLAMABAD: Radio Pakistan has launched a new service for Pakistanis living in the United States to listen to its programmes by dialing a local number. All programmes on FM 93, FM 94, FM 101, National Broadcasting Service (NBS) the current affairs channel of Radio Pakistan could now be listened to by dialing 8322800683, which is […]

Women Sucide in Gilgit Baltistan خوا تین میں خو د کشی کا رجحا ن

گلگت و بلتستان کے اضلاع میں خواتین میں خود کشی کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جسکی اہم وجہ یہ ہے کہ خواتین کیلئے صحت ،تعلیم اور روز گار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں،ان علاقوں میں بچیوں کی کم عمری میں شادی اور خواتین کی…

Call Center کال سینٹر

قومی اور بین الاقوامی سطح پر بے شمار شعبوں میں خواتین اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،انھی میں ایک شعبہ کال سینٹر انڈسٹری کا ہے، جو بڑی تیزی سے پاکستان میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ نوجوانوں کیلئے اس شعبے میں ترقی کے لامحدود مواقع موجود ہیں، نہ صرف…

Sports Women And Media خواتین کھلا ڑی اور میڈیا

اخبارات ہوں یا ٹی وی چینلز، ریڈیو ہو یا انٹرنیٹ کی دنیا۔۔۔پاکستان میں خواتین کھلاڑیوں کیلئے آگے آنے کے مواقع تومحدود ہیںہی ساتھ ہی اُن کی کامیابیوں کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا رجحان بھی کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔ کرکٹ ہو یا ٹینس ۔۔۔خواتین کھلاڑیوں کی ٹیم…

Sports Women’s Problems خواتین کھلاڑیوں کے مسائل

کھیل ہماری روز مرہ روٹین کو صحت مند رکھنے کیلئے بہت ضروری ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں خواتین کا رجحان کھیلوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔خواتین مختلف کھیلوں کو بطور کر یئر اپنا رہی ہیں لیکن افسوس ناک اَمر یہ ہے کہ پاکستان میں مردوں کے مقابلے میںخواتین…

Laday Health Workers’ Protest لیڈی ہیلتھ ورکرزکا احتجاج

بدھ کے روزکراچی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے ا حتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا ہے کہ انھیں گزشتہ5ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں اسکے علاوہ اُنھیں شکایت ہے کہ کئی سالوں سے اُنکی خدمات محض کنٹریکٹ پر حاصل…

Problems Faced by women in Public Transport پبلک ٹرا نسپو رٹ اور خوا تین کے مسا ئل

بات ہو خواتین کو درپیش مسائل کی ،تو پبلک ٹرانسپورٹ کی حالتِ زار اور اِس میں سفر کرنے والی خواتین کی مشکلات کا ذکر نہ کرناقطعی ناانصافی ہو گی۔ خواتین کی ایک بڑی تعداد حصولِ تعلیم، روزگار اور دیگر روز مرہ مصروفیات کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ سے سفر کرتی ہے، جی…

Women Druger in Rehri Goath خواتین میں منشیا ت کا استعما ل

ریڑھی گوٹھ میں کئے گئے سروے کے مطابق غربت، گھریلو حالات، مالی پریشانیاں، احساس کمتری اور شعور و آگہی کا فقدان دیہاتی خواتین کو نشہ آور ادویات کے متواتر استعمال کی جانب دھکیل رہا ہے۔تعلیم کی کمی کے باعث اس علاقے کی خواتین منشیات کے استعمال کی جانب راغب ہو…