Saturday, 18 July 2026

Police FM radio to start working soon

Karachi: Police FM radio would start working soon after permission from Pakistan Electronic Medical Regulatory Authority (PEMRA) and allotment of frequency by Frequency Allotment Board (FAB), while necessary arrangements for this police radio stations are being carried out, a meeting here Saturday was told. The meeting presided over by Inspector General Police (IGP) Sindh Mushtaq […]

Teachers working in Private Schools نجی اسکولز اور خواتین اساتذہ کی حالت وزار

پاکستان بھر میں ایسے ان گنت اسکول ہیں جہاں والدین سرکاری اسکولوں کی ابتر صورتحال سے گھبرا کر اپنے بچوں کا ایڈمیشن کرواتے ہیں۔سرکاری اسکولوں کے مقابلے میں پرائیویٹ اسکولوں کا معیار تعلیم ہی نہیں فیسوں کی شرح بھی خاصی بلند ہے،اِنھی اسکولوں میں درس و تدریس سے وابستہ خواتین…

Afghan minorities demand their own schools افغان اقلیتی برادریوں کا اپنے اسکولوں کا مطالبہ

افغان صوبے ننگرہار میں دوماہ قبل ایسا خصوصی اسکول قائم کیا گیا ہے جو صرف ہندو اور سکھ طالبعلموں کیلئے مخصوص ہے۔یہ ہندو اور سکھ بچوں کیلئے مخصوص افغانستان کا تیسرا اسکول ہے۔ جلال آباد شہر میں واقع ہندو مندر کے اندر ہندو اور سکھ بچوں کیلئے اسکول قائم کیا…

PPI NEWS Bulletin 2000 پی پی آ ئی نیوز بلیٹں

ہیڈلائنز:۔ پنجاب کا بجٹ پیش، اسی ہزار نئی اسامیوں کا اعلان آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست ہے، وزیراعلیٰ پنجاب وفاقی وزیر پیٹرولیم نے سی این جی ایسوسی ایشن کو مافیا قرار دیدیا ملک کے بیشتر حصوں میں سی این جی اسٹیشنز تیسرے روز بھی بند، عوام پریشان قومی…

Azad Kashmir آزاد کشمیر میں خواتین کی جبری شا دیا ں

آزاد کشمیر سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں لڑکیوں کی جبری شادی کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں۔ایسے میں جبراً شادی سے انکار کرنے والی خواتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں تعلیم کی کمی ،شعور وآگہی کا فقدان اور اسکے علاوہ سب سے…

World Brain Tumor Day دما غی سر طا ن کا عا لمی دن

پاکستان سمیت آج ساری دنیا میں دماغی سرطان یابرین ٹیومر کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے،جس کا آغاز 9 برس قبل جرمن برین ٹیومر ایسوسی ایشن نے مرض میں مبتلا مریضوں ا ور ان کے خاندانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کیا تھا۔ اس بیمار ی…

Lady health workers لیڈی ہیلتھ ورکرز

سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے 1994میںنیشنل پروگرام برائے فیملی پلاننگ اینڈ پرائمری ہیلتھ کا آغاز کیا تھا،پاکستان میں شعبہ صحت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، جن علاقوں تک ڈاکٹرز کی رسائی ممکن نہیں وہاں لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کے…