Wednesday, 22 July 2026

PPI NEWS Bulletin 1500 پی پی ائی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ نئے توہین عدالت قانون کا موجودہ وزیراعظم سے کوئی تعلق نہیں،چیف جسٹس رمضا ن المبا رک کا پہلا جمعہ ،مسا جد میں نما ز کی ادا ئیگی کے اضا فی انتظا ما ت خا نیوال میں سنگسا ر کی گئی خا تو ن کی قبر کشا ئی ،…

PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی ائی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ توہین عدالت قانون ،آئین کا آرٹیکل 204 کسی کو استثنیٰ نہیں دیتا،سپریم کورٹ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نیٹو سپلائی تیسرے روز بھی بند کرا چی میں مبینہ پو لیس مقابلے کے دوران دو ڈا کو ہلاک تھر پا ر کر میں مورو ں کی اموات جا ری،…

Fasting And Pregnancy حا ملہ خواتین اور رمضا ن

حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماﺅں کے لئے غذا کا خاص خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔رمضان المبار ک کے مہینے میں شیر خوار بچوں کی ماﺅں اور حاملہ خواتین کو روزہ رکھنے سے منع کیا جاتا ہے،کیونکہ روزہ رکھنے سے دن بھر جسم کو وہ خوراک نہیں مل…

PPI NEWS Bulletin 1100 پی پی ائی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ تو ہین عدا لت قانو ن ، در خواست گذاروں کے وکلا ءکو آ ج دلائل مکمل کر نیکی ہدا یت سحری اور افطاری میں لوڈ شیڈنگ وفاقی حکومت کی نااہلی ہے، وزیراعلٰی پنجا ب بلوچستان کے 16اضلاع کوبا رہ گھنٹے بعد بجلی کی فراہمی بحال کر دی…

PPI NEWS Bulletin 0900 پی پی ائی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ انتخابات مو خر کرنے کی سازش ناکام بنا دیں گے ،نواز شریف توہین عدالت قانون کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج پھر ہو گی اغواکے بڑھتے واقعات، بلوچستان کے ڈاکٹر آج ہڑتال کریں گے شامی فوج کی دمشق اور حلب میں گولہ باری، 114 افراد ہلاک ٹاپ ٹینس کھلاڑیوں…

PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی ائی نیوز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ ایوان صدر میں اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس،ملکی مجمو عی صورتحا ل پر غور حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف امریکی سینیٹ میں بل منظور خیبر ایجنسی میںدھماکے سے 2 کمانڈروں سمیت 3 شدت پسند ہلاک ملک میں بجلی کے بحرا ن کی شدت…

(Fretilin excluded from East Timor coalition government) مشرقی تمور کے انتخابات

(Fretilin excluded from East Timor coalition government) مشرقی تمور کے انتخابات   مشرقی تمور میں پارلیمانی انتخابات کے بعد سے پرتشدد واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں۔ مشرقی تمور میں چند روز قبل پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہوا، وزیراعظم Xanana Gusmao کی CNRT Party نے ووٹوں کی اکثریت تو حاصل کی…

PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی ائی نیوز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ نیٹو سپلائی پر پاک امریکہ معاہدہ منظرعام پر آگیا اپوزیشن کے بارے میںسپریم کو ر ٹ کے ججزکے ریمارکس پر چوہدری نثار کا ا اظہارافسوس پاکستان سے دوستی اب ناگزیر ہے، بھارتی وزیرخارجہ کراچی میں نامعلوم قاتلوں کے ہاتھوں آج مزید پانچ افراد جاں بحق ملک بھر میں بدترین…