Thursday, 23 July 2026

PPI NEWS Bulletin 0900 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ وفا قی دا رالحکومت میں دہشتگردی کی کو شش نا کا م ،واہ کینٹ قبرستان سے 3 دہشتگرد گرفتار کرا چی کشیدگی، سیاسی جماعت کے کارکنوں اور پولیس افسر سمیت 10 افراد جاں بحق شارٹ فال میں کمی کے باجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری،عوا م پریشان بھارتی وزیرخارجہ…

PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ پینٹا گون کا ایبٹ آبادآپریشن پرکتاب کے مصنف کےخلاف کارروائی کا عندیہ پیپلز پارٹی کی حکومت سوئس حکام کو خط نہیں لکھے گی، اعتزاز احسن فنڈز نہیں ملے،اسکالر شپ پر گئے طلباء کا مستقبل خطرے میں ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر ،مسافروں کا احتجاج اور پاکستان اور…

(Afghan women army) افغان خواتین فوجی

  گزشتہ دس برسوں کے دوران افغانستان میں خواتین نے ہر شعبہ زندگی میں جگہ بنائی ہے، یہاں تک کہ فوج میں وہ کام کررہی ہیں۔ اس وقت وزارت دفاع میں ایک ہزار سے زائد خواتین بطور ڈاکٹر، نرسز اور انتظامی عہدوں پر کام کررہی ہیں، تاہم حال ہی میں…

PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیوزبلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ جنو بی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار شہید، 10 شدت پسند ہلاک ملک ریا ض تو ہین عدا لت کیس کی سما عت 17 ستمبر تک ملتوی نئے صوبوں کیلئے زرداری کمیشن نہیں قومی کمیشن بنایا جائے،راناثناءاللہ ممبئی حملو ں کے ملزم اجمل قصا…

Sales Girl’s سیلز گرلز

سیلز کے شعبے کو خالصتا مردوں کا شعبہ گردانا جاتا ہے،لیکن اس شعبے میں خواتین کی شمولیت بھی اب ایک عام بات نہیں رہی ۔بہت سی لڑکیاں اب اس شعبے میں بہت کامیابی سے کام کر رہی ہیں،دوسرے شعبوں کی طرح اب اس شعبے میں بھی خواتین کی شمولیت کو…

PPI NEWS Bulletin 1100 پی پی آئی نیوزبلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ صدر زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس تین ستمبر کو طلب کرلئے کرا چی میں رینجرز کے چھا پے ، گرفتا ریو ں کے خلا ف شہریو ں کا احتجا ج لاہور سمیت پنجاب کے اکثر میدانی علاقوں میں گرمی میں بتدریج اضافہ پیرالمپک گیمز کاآغاز…

PPI NEWS Bulletin 0900 پی پی آئی نیوزبلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ کرا چی بدستور بدامنی کی لپیٹ میں ، پر تشدد واقعات میںمزید تین افراد جا ں بحق نئے صوبوں کا قیام ملک کی سلامتی اور یکجہتی کیلئے خطرہ ہے ،وزیر اعلیٰ بلوچستان لوڈ شیڈنگ بحران پر قابو نہ پایا جا سکا ، شارٹ فال تین ہزار آٹھ سو…

PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی آئی نیوزبلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ ڈیرہ غا زی خا ن میں مسافر بسوں میں تصادم ،سات افراد جا ں بحق جیکب آ با د میں اسٹیشن کے قریب دھما کہ ، 3 مسافر جا ں بحق ، متعدد زخمی کرا چی میں مختلف وارداتو ں میں ملوث پندرہ ملزما ن زیر حراست با…