Friday, 24 July 2026

Mirza Ghalib’s Birth Anniversary مرزا غالب کی سالگرہ

ہیں دنیا میں سخن ور اور بہت اچھے،کہتے ہیں کہ غالب کا انداز بیاں اور اردو اور فارسی کے عظیم شاعر اسد اللہ خان غالب27 دسمبر 1797ءمیں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ پانچ سال کی عمر میں والد کی وفات کے بعد غالب اپنے چچا کے ہاں رہنے لگے تاہم چار…

PPI NEWS Bulletin 1800 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لائنز:۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا مگر عدالتوں نے اب تک سزا کیوں نہیں سنائی، بلاول بھٹو افغان طالبان نے اسلام آباد میں دفتر کھولنے کی درخواست نہیں دی، دفتر خارجہ جب تک دیانت دار حکومت نہیں آئے گی عوام کی حالت نہیں بدل سکتی،…

PPI NEWS Bulletin 1700 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لائنز:۔ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، آئندہ انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہونگے، صدر زرداری بے نظیر بھٹو کی 5 ویں برسی، گڑھی خدابخش میں پیپلزپارٹی کا جلسہ جاری محترمہ بے نظیر بھٹو کا ایک قاتل ڈرون حملے میں مارا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ کالعدم…

Benazir Bhutto’s Death Anniversary بے نظیر بھٹو کی برسی

ذو الفقار علی بھٹو کی بڑی صا حبزا دی سا بق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو 21 جو ن 1953 کو کرا چی میں پیدا ہوئیں آ پ نے اپنی ابتدا ئی تعلیم بھی کرا چی میں ہی حا صل کی ۔بے نظیر کے والد اور سا بق وزیر اعظم…

Muneer Niazi’s Death Anniversary منیرنیازی کی برسی

شاعری میں جداگانہ اسلوب رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر منیر نیازی مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے ایک گاو¿ں میں انیس سو ستائیس میں پیدا ہوئے۔قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور آگئے۔یہاں وہ کئی اخبارات و ریڈیو اور بعد میں ٹیلیویژن سے وابستہ رہے۔وہ بیک…

Perveen Shakir’s Death Anniversary پروین شاکر کی برسی

محبت کی خوشبو کو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروین شاکرچوبیس نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔آپ نے انگلش لٹریچر اور زبان دانی میں گریجویشن کیا اور بعد میں انہی مضامین میں جامعہ کراچی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ پروین شاکر استاد کی حیثیت سے درس و…

Quid e Azam Muhammad Ali Jinnah Birth Anniversary قائداعظم کا یوم پیدائش

دسمبر 1876ءکو جناح پونچا نامی شخص کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا جس نے مستقل مزاجی اور مسلسل جدوجہد کے ذریعے دنیا میں ایک نئی اسلامی سلطنت قائم کر دی۔ یہ بچہ قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔آپ نے سولہ 16 سال کی عمر میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔اسی…