Friday, 24 July 2026

Workshop discusses project activities

PESHAWAR – Radio can play a tremendous role in the mass awareness in the rural areas and the radio activities are required to be enhanced in the Federally Administered Tribal Areas (FATA) though keeping in view the cultural and traditional values of the region. This was agreed upon in a one-day consultative stakeholder’s workshop to […]

World Kidney Day – گُردوں کا عالمی دن

ٓٓٓپاکستان سمیت پوری دنیا میں آج گردوں کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔عالمی یوم گردہ دنیا میں ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد گردے کے امراض کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ رواں برس اس دن کے لئے…

میں نہیں مانتا جیسی شہرہ آفاق نظموں کے خالق اردو کے عظیم شا عر حبیب جا لب کو دنیا سے منہ موڑے آج بیس برس بیت گئے۔ حبیب جالب 28 فروری 1928 کو ضلع ،ہو شیا ر پو ر بھا رتی پنجا ب میں پیدا ہو ئے اینگلو ایریبک ہا…

Reizen, Noise or Music? – موسیقی یا آواز؟

یہ آپ کو موسیقی کے بارے میں دوبارہ سوچنے پر مجبور کردے گا۔ جاپانی فنکار ریزن کی اس موسیقی کو سن کر آپ کو اسکی وضاحت کیلئے الفاظ ہی نہیں ملیں گے،یہ ڈرون جیسی موسیقی کسی کو بھی ہپناٹائز کرسکتی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ کچھ افراد ڈر جائیں اور کچھ…

Nepal Campaigns for More Toilets – نیپال میں بیت الخلاءتعمیر کرنے کی مہم

ٍ اقوام متحدہ نے حال ہی میں زیادہ سے زیادہ بیت الخلاءتعمیر کرنے پر نیپال کو سراہا ہے، حالانکہ 1980ءمیں اس جنوبی ایشیائی ملک میں اس کی صرف تین فیصد آبادی کو بیت الخلاءکی سہولت دستیاب تھی۔ تاہم 2011ءسے نیپال میں اس حوالے سے ایک زبردست مہم چلائی جارہی ہے۔…

Habib Jalib’s Death Anniversary – حبیب جالب کی برسی

میں نہیں مانتا جیسی شہرہ آفاق نظموں کے خالق اردو کے عظیم شا عر حبیب جا لب کو دنیا سے منہ موڑے آج بیس برس بیت گئے۔ حبیب جالب 28 فروری 1928 کو ضلع ،ہو شیا ر پو ر بھا رتی پنجا ب میں پیدا ہو ئے اینگلو ایریبک ہا…

Atif Aslam’s Birth Anniversary گلوکارعاطف اسلم کی سالگرہ

معروف گلوکار عاطف اسلم آج اٹھائیس برس کے ہوگئے وہ آیا،اس نے دیکھا۔اور فتح کرلیا۔ راک اسٹار عاطف اسلم کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا،منفرد آواز کے مالک معروف پاپ گلوکار عاطف اسلم کی آج اٹھائیسویں سالگرہ ہے۔عاطف اسلم 12 مارچ کو پیدا ہوئے ، متعدد ایوارڈ حاصل کرنے والے…

Downhill Biking – A Big Hit in Burma – ڈاﺅن ہل بائیکنگ ، برما میں مقبول

یہ بہت تیز، خطرناک اور پہاڑوں پر ہونے والی ریس ہے، برما کے نوجوانوں میں یہ کھیل تیزی سے مقبولیت اختیار کررہا ہے، گزشتہ برس برمی ٹیم نے اس کھیل میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اب وہ اسے ساﺅتھ ایسٹ ایشین گیمز میں دوہرانے کیلئے پرعزم ہے۔ پہاڑوں…