Saturday, 25 July 2026

Burma’s Missing Children – گمشدہ برمی بچے

اقوام متحدہ کے مطابق ہر سال نوسو سے زائد بچوں کو برما میں ہیومین ٹریفکنگ کرنے والے عناصر سے بچالیا جاتا ہے، اس کے باوجود بہت سارے بچے غائب ہوجاتے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیںایک رپورٹ۔ کے کھن کی بیٹی گزشتہ سال جولائی سے غائب ہے،جس رات وہ بچی…

Nazia Hassan’s Birth Anniversary معروف گلوکارہ نازیہ حسن کی سالگرہ

معروف گلو کارہ ناذیہ حسن کا آج یوم پیدائش منایا جا ریا ہے برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کی جانے والی گلوکارہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی پاکستان میں پیدا ہوئیں۔انہو ں نے تعلیم لندن میں حاصل کی۔ 1980 میں پندرہ سال کی عمر میں…

US Army Hands Over Bagram Prison to Afghanistan – بگرام جیل افغان حکومت کے حوالے

ایک سال کے سخت مذاکرات کے بعد آخرکار گزشتہ امریکی فوج نے بگرام جیل کا کنٹرول افغان حکومت کے حوالے کرہی دیا۔ افغان صدر کا کہنا ہے کہ اس جیل کا کنٹرول سنبھالنا قومی خودمختاری کا معاملہ ہے۔اسی بارے میں سنتے ہیںایک رپورٹ بگرام جیل کی منتقلی کی تقریب ہورہی…

World Autism Day – دماغی نشوونما میں رکاوٹ ڈالنے والے مرض سے آگاہی کا دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دماغی نشوونما میں رکاوٹ ڈالنے والے مرض آٹزم سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے۔ آٹزم درحقیقت ذہنی نشوونما کا ایک ایسا مرض ہے جو کہ بچوں میں 18ماہ سے تین سال کی عمر میں ظاہر ہوتا ہے۔یہ مرض بچے کی بول چال، سماجی…

Manila Unveils Electric Passenger Bikes – منیلا میں الیکٹرک مسافر موٹرسائیکلوں کی رونمائی

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ٹریفک جام روز کا معمول ہے، جبکہ گاڑیوں، بسوں اور موٹر سائیکلوں کی بھرمار کی وجہ سے شہر میں ہوائی آلودگی بھی بڑھ رہی ہے۔ اس مسئلے سے قابو پانے کے لئے ایک ادارے نے ماحول دوست گاڑیاں متعارف کرائی ہیں۔ اسی بارے میں سنتے…

India-Pakistan Tensions Rise Over Execution – پاک بھارت تعلقات میں تناﺅ

کشمیری حریت پسند افضل گرو کو گزشتہ ماہ پھانسی سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں پیشرفت کو بھی دھچکا پہنچا، پہلے پاکستان کی قومی اسمبلی میں افضل گرو کی پھانسی کیخلاف مذمتی قرارداد منظور ہوئی، جس کے بعد بھارت کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔ اسی بارے…

Fighting TB in Malaysia – ٹی بی کیخلاف ملائیشین جنگ

چوبیس مارچ کو دنیا بھر میں تپ دق کا عالمی دن منایا گیا، جس کا مقصد اس حوالے سے عوامی شعور کو اجاگر کرنا تھا۔ اس دن کے حوالے سے جانتے اس کی رپورٹ میں۔ تپ دق یا ٹی بی نامی وبائی مرض سے دنیا بھر میں سال بھر میں…

Burmese Journalists Condemn Government’s Latest Attempt to Control Media – برمی میڈیا پر کنٹرول کیلئے قانون

برمی صحافیوں کو رواں برس جنوری میں سنسرشپ بورڈ کے خاتمے کے بعد سے کافی آزادی حاصل ہوگئی ہے، مگر حال ہی میں حکومت نے صحافت کے حوالے سے ایک نیا قانون پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صحافیوں کی مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والا ایک گروپ ایک بیان…