Saturday, 25 July 2026

Mothers Fear for Their Children Following Rape of 5-year-old in India – بھارت میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی

نئی دہلی میں ایک طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کو اب کئی ماہ گزر چکے ہیں، تاہم اب ایک بار پھر بھارت زیادتی کے سفاکانہ واقعے کی وجہ سے خبروں کی سرخیوں میں ہے۔ اس بار ایک پانچ سالہ بچی ہدف بنی ہے، اسے پہلے بند کرکے تشدد کیا…

Call center workers: the new breed of heroes? – فلپائنی کال سینٹر ورکرز

فلپائن نے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں کال سینٹرز کا دارالحکومت بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، انگریزی بولنے والے کی بھرمار اور مغربی ثقافت سے قربت کے باعث فلپائن کال سینٹرز کیلئے دنیا کا نمبرون مقام بنتا جارہا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ فلپائن…

Noshad’s Death Anniversary – معروف موسیکار نوشاد کی برسی

پیار کیا تو ڈرنا کیا جیسے متعدد لازوال گیتوں کے خالق نوشاد علی پچیس دسمبر انیس سو انیس کو لکھنو میں پیدا ہوئے۔ چھ سال کی عمر سے ہی سنگیت سے جو رشتہ جوڑا وہ مرتے دم تک جاری رہا۔ آپکو کلاسیکل موسیقی اور لوک گیتوں کو ہلکے انداز میں…

World Fire Fighter’s Day – آگ بجھانے والوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج فائر فائٹرز یعنی آگ بجھانے والوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ فائر فائٹرزکا عالمی دن 1999ءسے ہرسال چار مئی کو منایا جاتا ہے۔ دسمبر 1998ءمیں آسٹریلیا میں بدترین آتشزدگی کے واقعے میں پانچ فائر فائٹرز کی ہلاکت کے بعد یہ تجویز…

Nepal’s First HIV School – نیپال کا پہلا ایچ آئی وی اسکول

نیپال میں ایسے بچے جو ایچ آئی وی وائرس کے شکار ہوں، کو تعلیمی اداروں میں داخلے دینے سے انکار کردیا جاتا ہے۔ ایڈز سے متعلق غلط فہمیوں کے باعث بیشتر اسکول ایسے مریض بچوں کو داخلہ دینے سے ہچکچاتے ہیں۔اس خلاءکو بھرنے کے لئے ایک نجی اسکول نے ان…

World Press Day – عالمی یوم صحافت

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے، جس کا مقصد حق اور سچ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں سماجی شعور کی آگاہی بھی فراہم کرنا ہے۔ عالمی سطح پر صحافیوں کے قتل کے واقعات میں 16فیصد، غیر قانونی تحویل میں…

Japanese War Dead Tribute Angers China and Korea – جاپانی جنگی ہیروز کو خراج تحسین پر چین اور جنوبی کوریا مشتعل

اجاپانی وزیراعظم اپنے وزراءکی جانب سے جنگی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے حق کا دفاع کررہے ہیں۔ یہ پہلی بار نہیں کہ انھوں نے درجن بھر وزراءکے ہمراہ ٹوکیو میں یسکونی کے مزار کا دورہ کیا ہو۔تاہم اس عمل پر جنوبی کوریا اور چین کو شدید تحفظات ہیں۔…

Pakistan’s First Tribal Woman to run for Parliament – انتخابات میں شریک پہلی پاکستانی قبائلی خاتون

پاکستان میں انتخابات کے انعقاد کو کچھ ہی روز رہ گئے ہیں اور اس بار تاریخ میں پہلی بار قبائلی علاقہ جات سے بھی ایک خاتون انتخابی عمل میں شریک ہے۔ بادام زری نامی یہ خاتون باجوڑ ایجنسی کی رہائشی ہیں اور وہ تمام تر دھمکیوں اور تنقید کے باوجود…