Healthy Women’s Problems خواتین مین مو ٹا پے کی وجو ہا ت

موٹاپا ایک بیماری ہے،مردوں کی نسبت خواتین میں موٹاپا زےادہ پایا جاتا ہے،جس کی بہت سی وجوہات ہیں،اور ان وجوہات میں وجہ کھانے کے فوری بعد سوجانا اور بچوں کی پیدائش ہے،ڈاکٹر سلوت عسکری ایک ماہر ڈائٹیشن ہیں،خواتین میں موٹاپے کی وجوہات بتاتے ہوئے وہ کہتی ہیں،

خواتین موٹاپے کے باعث بہت سی بیماریوں کا شکار ہوجاتی ہیں،جس میں سر فہرست زیابطیس اور ہائی بلڈ پریشر ہیں،جبکہ بعض خواتین اسی موٹاپے کی وجہ سے ماں بھی نہیں بن پاتیں،موٹاپے کے باعث خواتین کن کن بیماریوں کا شکار ہوجاتی ہیں،اس بارے میں بتا رہی ہیں ڈاکٹر سلوت عسکری؛

وزن کا بڑھ جانا نہ صرف خاتون کے لئے پریشانی کا باعث ہوتا ہے بلکہ اس کے گھر والے بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں،کیونکہ وزن کی زےادتی کی وجہ سے اکثر خواتین چڑچڑے پن اور ذہنی تناﺅ کا شکار ہوجاتی ہیں،

خواتین کو حتی الامکان یہ کوشش کرنی چاہئے کہ وہ موٹاپے کا شکار نہ ہوں ،اور اس کے لئے پہلے ہی سے احتیاطی تدابیر اختےار کریں لیکن اگر وزن بڑھ جاتا ہے تو اس کو کم کیسے کیا جائے ،اس بارے میں بتا رہی ہیں ڈاکٹر سلوت عسکری،

موٹاپا ہر گھر اور ہر خاتون کا مسئلہ ہے لیکن تھوڑی سی محنت اور کوشش سے نہ صرف اس مسئلے سے بچا جا سکتا ہے بلکہ ہمیشہ کے لئے اس پر قابو بھی پایا جا سکتا ہے،

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *