Burmese Traditional Dance Struggles to Surviveبرمی روایتی رقص
وسطی برمی شہر منڈالے اپنے روایتی رقص کی بدولت معروف ہے، اینیئنٹ پیو نامی یہ رقص پورے ملک میں مشہور ہے، تاہم اب اس کی بقاءکو خطرہ لاحق ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ہزاروں افراد مزاح...

