Pakistan Railway’s Crises ریلوے کی بدحالی
پاکستان ریلوے نے گزشتہ ماہ یعنی جولائی میں خسارے میں چلنے والی مزید 6 ٹرینیں بند کردیںجبکہ مجموعی طور پر 28 ٹرینیں بند کی جاچکی ہےں۔ ۔اس وقت پوری دنیا، بالخصوص غیرترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک م...
