Swine flu سوائن فلو

پاکستان میں ڈینگی بخار جیسی تباہ کن بیماری کا حملہ ابھی پسپا نہیں ہوا تھا کہ سوائن فلو ایکبار پھر وبا کی صورت ، ملک کے طول وعرض میںپھیلنا شروع ہوگیا ہے۔ قومی ادارہ صحت اور صحت کے صوبائی محکموں...
read more