ُکھیل کا میدان ہو یا تیراکی کے مقابلے خواتین نے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوایا ہے۔جدید سہولتوں کی کمی کے باوجود ویمن اسلامک گیمز، ساﺅتھ ایشین گیمز اور SAFگیمز میںتیراکی کے مقابلوں میں خواتین کی کارکردگی قابل ذکر رہی ہے۔۔۔پاکستان ویمن سوئمنگ ایسو سی ایشن کی سیکریٹری وینا مسعود اس بارے میں کہتی ہیں:
ملکی سطح پر اور عالمی مقابلوں میں خواتین تیراکوں کی کارکردگی کے حوالے سے آپ کیا کہنا چاہیں گی؟
جدید سہولتوں خصوصاً سوئمنگ پولز نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو کن مشکلات کا سامنا ہے اور اسکے لئے کیا اقدام کئے گئے ہیں؟
پاکستان میں خواتین کے حوالے سے تیراکی کا کیا مستقبل ہے اور اس سلسلے میں پاکستان ویمن سوئمنگ ایسوسی ایشن کا کیا کردار رہے گا؟